Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

لاس اینجلس میں زمین کے نیچے سڑکوں کا نیٹ ورک

لاس اینجلس- - -  - - ٹیسلا اور خلائی کمپنی ایکس کے مالک ایلون نے ایک نئی 'بورنگ' کمپنی قائم کی ہے جو زمین کے نیچے سڑکوں کا جال بچھانے کا کام کرے گی۔ایلون کا کہنا ہے کہ وہ لاس اینجلس شہر کو کھود کر اس زمین کے اندر اندر سڑکوں کا تھری ڈی نیٹ ورک بچھانا چاہتے ہیں تاکہ مستقبل میں ٹریفک جام کے مسائل سے بچا جا سکے۔

شیئر: