Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کشمیریوں کی قربانیاں انکے عزم کا ثبوت ہیں،جنرل باجوہ

  راولپنڈی... پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ برہان وانی اور دیگر کشمیریوں کی قربانیاں ہندوستانی مظالم کے خلاف ان کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے برہان وانی کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کو حق خوداردیت حاصل ہے ۔برہان وانی اور دیگر کشمیریوں کی قربانیاں ان کے کشمیر سے متعلق عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

 

شیئر: