Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

جنرل راحیل شریف کی پاکستان آمد

لاہور...اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب سے پاکستان پہنچ گئے۔لاہور ایئرپورٹ کے پرانے ٹرمینل سے اپنی رہائش روانہ ہوئے۔ جنرل راحیل خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔ ان کی آمد پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق جنرل راحیل کے ہمراہ کچھ سعودی مہمان بھی آئے ہیں ۔سابق آرمی چیف چند دن قیام کے بعد واپس سعودی عرب جائیں گے۔
 

 

شیئر: