Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نرسنگ ہوم کیخلاف کارروائی

لکھنؤ- - - -  - - -ایک معروف نرسنگ ہوم پر ایس ڈی ایم نے جاکر خود تالا لگادیا۔ الزام ہے کہ شیام نرسنگ ہوم عرصہ سے ناجائز اسقاط حمل کا کام کرتا رہا ہے۔ اس کے علاوہ وہ مادر رحم میں پلنے والے جنین کی جنس کی بھی شناخت کرتا تھا۔ لڑکی ہونے پر وہ حمل کو ساقط بھی کرتا تھا جس کیلئے ایک بڑی رقم وصول کی جاتی تھی۔ نرسنگ ہوم کے خلاف شکایتیں برابر مل رہی تھیں۔ اسکے بعد اس پر چھاپہ ڈال کر ایس ڈی ایم نے پولیس فورس کے ساتھ وہاں تالا لگادیا۔

شیئر: