Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

جی 20 میں اثاثوں کے لحاظ سے مملکت کا نمبر تیسرا

ریاض- -  - -  - جی 20 میں شریک ممالک میں سعودی عرب نقد اثاثوں کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر آگیا۔ 2016 ء کے آخر میں سعودی عرب کے قومی قرضے ، مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے 13.1 فیصد رہے۔ روس کا نمبر سعودی عرب کے بعد (17 فیصد) اور پھر انڈونیشیا ( 17.9 فیصد) رہا۔

شیئر: