ریاض- - - - - ایک ماہ کے دوران قطر کی مارکیٹ سے 1083 سرمایہ کار نکل گئے۔ 14.5 فیصد خسارہ ہوا۔ سعودی عرب ، مصر ، امارات اور بحرین کی جانب سے پابندیوں کے بعد قطری مارکیٹ سرمایہ کاروں کیلئے مخدوش ہوگئی ہے۔ بعض اعدادو شمار کے مطابق خلیجی ممالک آئندہ ایام میں مزید 4 ارب ریال قطری مارکیٹ سے نکالنے والے ہیں۔