Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

وزن میں کمی کیلئے باکسنگ کیجئے

لندن۔۔۔۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ باکسنگ کے نتیجے میں سب سے زیادہ وزن کم ہوتا ہے۔ باکسنگ سے صرف ایک گھنٹے میں 800کیلوریز جلتی ہیں۔ ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کھیلوں میں باکسنگ ہی ایساموثر کھیل ہے جس میں سب سے زیادہ تیزی سے وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ دوسرے نمبر پر اسکواش ہے۔ اسکواش کے نتیجے میں 748کیلوریز ایک گھنٹے میں جلائی جاسکتی ہیں۔ کشتی رانی کے ذریعے 740، دوڑنے سے 700، تیراکی سے 680، فٹبال سے612،سائیکل چلانے سے 604کیلوریز کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔

شیئر: