Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

مملکت کو گیس منصوبے میں روس کی پیشکش

ماسکو۔۔۔۔۔روس کے وزیر توانائی نے سعودی عرب کو قطب شمالی گیس پروجیکٹ میں شرکت کی پیشکش کردی۔ روسی وزیر توانائی نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون ہماری انتہائی اہم ترجیح ہے ۔ اگر سعودی عرب نے روس کی جانب سے قطب شمالی کے علاقے میں گیس منصوبے میں شرکت کی پیشکش قبول کرلی تو دونوں ملکوں کی شراکت مزید مضبوط ہوجائیگی۔ روس نے آرامکو کمپنی کو گیس پروجیکٹ 2میں تعاون کادائرہ بڑھانے کی پیشکش کی ہے۔

شیئر: