Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

مسلم وزرائے خارجہ کا اجلاس جموں وکشمیر گروپ بھی میٹنگ کریگا

کوٹ ڈیوار- - - - - -  اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا 44واں اجلاس پیر کو کوٹ ڈیوار کے دارلحکومت میں ہو گا۔ صدر الحسن وتارا افتتاح کریں گے۔ او آئی سے کے ترجمان طارق علی بخیت نے بتایا کہ اس موقع پر جموں و کشمیر گروپ اور یورپی مسلمانوں کے رابطہ گروپ بھی اجلاس کریں گے۔

شیئر: