Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

تلنگانہ کیلئے کروڑوں روپے مالیت کے کرنسی نوٹ جاری

حیدرآباد- - - - - ریزروبینک آ ف انڈیا نے ریاست تلنگانہ کیلئے 2600کروڑروپئے نقد رقم جاری کی ہے۔ آربی آئی کی جانب سے جاریہ ماہ کے اوائل میں 1700کروڑروپئے جاری کئے گئے تھے جبکہ مزید 900کروڑروپئے زیرگشت ہیں۔مختلف اضلاع کو انفرادی طورپر 150کروڑروپئے جاری کئے جائیں گے ۔اسی طرح حیدرآباد اور میدک اضلاع کیلئے 300 کروڑروپئے جاری کئے جائیں گے۔ اس رقم کے ذریعہ کسانوں میں قرضہ جات کی تقسیم کا عمل شروع کیا جاسکتا ہے۔

شیئر: