Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شمالی کوریا کو جواب دینے کیلئے آپشنز زیر غور ہیں، ٹرمپ

وارسا ..امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا رویہ انتہائی تباہ کن ہے۔ میزائل تجربات پر ممکنہ جواب دینے کے لئے ہمارے پا س چند خوبصورت آپشنز موجود ہیں، ان پر غور کررہے ہیں۔ پولینڈ کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا جس طرح کا برتاو¿ کر رہا ہے وہ شرمناک ہے۔ اسکے حوالے سے کچھ نہ کچھ اقدامات کئے جائیں گے۔ ایک سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن پولینڈ کے ساتھ مل کر روس سے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے کام کررہا ہے۔

 

شیئر: