Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
تازہ ترین

دنیا بھر میں جعلی اسپتالوں کی تعداد میں اضافہ

واشنگٹن۔۔۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں جعلی اسپتالوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور یہ کلینکس مریضوں کیلئے خطرہ بن گئے ہیں۔ یہاں علاج کرانے والے زیادہ تر مریض پارکنسن اور کئی دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کلینکس خلیات کا غیر محفوظ طریقے سے علاج کرتے ہیں۔ممتاز ماہرین کے بین الاقوامی ادارے نے حکومتوں پر زور دیا کہ وہ ایسے جعلی کلینکس کے خلاف کارروائی کریں۔ انہوں نے کہا کہ مریض کئی ایسے ملکوں میں علاج کیلئے جاتے ہیں جہاں طبی قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد نہیں کیا جاتا۔

شیئر: