Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

قطری بحران: عالمی عہدیدار کویت پہنچ گئے

کویت۔۔۔۔۔اقوام متحدہ میں سیاسی امور کے ادارے کے ڈائریکٹر قطری بحران پر مذاکرات کیلئے کویت پہنچ گئے۔ دہشتگردی کے انسداد کے علمبردار عرب ممالک کی جانب سے قطر کا بائیکاٹ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد ہی عالمی عہدیدار کویت کے دورے کیلئے روانہ ہوئے۔وہ اس ہفتے قطر کا بھی دورہ کرینگے۔

شیئر: