Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 30 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   30, 2025
جمعرات ، 30 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   30, 2025

سگریٹ کے 19ہزار پیکٹ ضبط

ریاض۔۔۔۔۔ریاض میں غیر قانونی تارکین وطن ٹیکس سے بچنے کیلئے سگریٹ کے19ہزار پیکٹ ایک گودام میں چھپائے ہوئے تھے۔ وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی ٹیموں نے محکمہ زکاۃ وآمدنی کے تعاون سے چھاپہ مار کر ضبط کرلیا ۔ گودام بند کردیا گیا اور غیر قانونی تارکین کو سیکیورٹی کے حوالے کردیا گیا۔

شیئر: