Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

عربوں کے خلاف الجزیرہ چینل نے الزامات کا بازار گرم کردیا

ریاض- - - -  - الجزیرہ چینل نے قطر کے خلاف پابندیاں عائد کرنے پر انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک کے خلاف الزام تراشیوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔ الجزیرہ نے دہشت گردوں میں شامل حسن الدقی کو ایک پروگرام میں شریک کیا جس میں انہوں نے متحدہ عرب امارات پر نکتہ چینی کی اور سعودی وزیرثقافت و اطلاعت کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔

شیئر: