Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اسرائیل اور ہند کے درمیان معاہدوں پر دستخط

  تل ابیب ... اسرائیل اور ہند نے ٹیکنالوجی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون کے7 معاہدوں پر دستخط کردئیے۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ہندوستانی وزیراعظم مود ی نے انسداد دہشت گردی اور سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون بڑھانے پر بات چیت کی۔ مشترکہ اعلامیہ میں دہشت گرد تنظیموں،ان کے نیٹ ورک ،فنڈنگ یا دہشت گردوں کو پناہ گاہیں فراہم کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات پر زور دیا گیا۔
 

 

شیئر: