ریاض۔۔۔۔۔روسی کمپنی اورل ویگن زبرٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصر میں T98ساخت کے روسی ٹینک اسمبل کرنے کی فیکٹر قائم کریگی۔ دونوں ملکوں میں معاہدہ طے پاگیا۔ روسی کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کو جلد ہی سعودی عرب کیلئے اسلحہ کی فراہمی کا بھی ٹھیکہ مل جائے گا۔ فریقین معاہدوں کیلئے بات چیت کررہے ہیں۔