Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مملکت : ای کرنسی کے لین دین سے انتباہ

ریاض۔۔۔۔سعودی عربین مانیٹرنگ اتھارٹی ( ساما) نے ای کرنسی سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ساما کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ای کرنسی کا اندراج نہیں ہے۔ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی رائج الوقت کرنسیوں میں ہی لین دین کریں۔

شیئر: