Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

امریکہ ریاض میں پہلی فارمیسی کھولے گا

ریاض۔۔۔۔امریکہ میں فارمیسیوں کی دوسری بڑی کمپنی ریاض میںکئی شاخیں قائم کریگی۔ اپنی پہلی شاخ 3ماہ کے اندر اندرکھولے گی۔سی وی ایس کو سعودی عرب میں اپنی شاخیں کھولنے کی اجازت مل گئی۔مکہ اخبار کے مطابق امریکی کمپنی سعودی شہریوں کو ملازمتیں مہیا کریگی، ویب سائٹ پر اس کا اشتہار دیا جائے گا۔

شیئر: