Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مطالبات پر قطر کا جواب مل گیا ہے، وزارت خارجہ

ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ 13مطالبات پر اسے قطر کا جواب موصول ہوا ہے۔ قبل ازیں وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کویت کے وزیر مملکت شیخ محمد العبد اللہ الصباح کا جدہ میں دفتر خارجہ میں استقبال کیا۔کویتی وزیر مملکت نے قطر کا جواب سعودی عرب تک پہنچاتھا۔ واضح رہے کہ عرب ممالک کے مطالبات کے جواب پر مشتمل امیر قطر کا مکتوب قطری وزیر خارجہ نے امیر کویت کے حوالے کیا تھا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: