Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سعودی جامعات میں فاصلاتی تعلیم کا پروگرام بند

ریاض( واس) سعودی جامعات نے امسال فاصلاتی تعلیم اور انتساب پروگرام کے ذریعے داخلے بند کر دیئے۔وزارت تعلیم نے تمام جامعات کو پہلے ہی اس کا پابند بنا دیا تھا۔ بعض جامعات نے اپنی ویب سائٹ پر استفسار کرنے والوں کے جواب میں تحریر کیا ہے کہ شاہی حکم کی تعمیل اور وزارت کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے 1438-39ھ کے دوران کسی بھی طالب علم کو انتساب کے ذریعے داخلہ نہیں دیا جائیگا۔

شیئر: