Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

قطیف میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی پر حملہ ،اہلکار جاں بحق

گاڑی پر بم پھینکا گیا،مفرور دہشت گردوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے،ترجمان

قطیف(واس)  وزارت  داخلہ کے ترجمان نے  اعلان کیا ہے کہ  منگل کو  قطیف کے المسورہ محلے میں  سیکیورٹی فورس کی  گاڑی پر  حملے کے باعث ایک سیکیورٹی اہلکار  جاں بحق اور  3 زخمی ہوگئے۔   حملہ  بم پھینک کر کیاگیا جس سے  سیکیورٹی افسر عادل  فالح العتیبی  جاں بحق اور  سیکیورٹی کے 3 اہلکار  زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال میں داخل کردیاگیا۔ سیکیورٹی اہلکار  مفرور دہشت گردوں کے تعاقب جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: