Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

قومی ٹیم کیلئے تمغہ حسن کارکردگی

  اسلام آباد... آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم اور 4 سینئر کھلاڑیوں کیلئے صدارتی تمغہ حسن کارکردگی کا اعلان کیا گیا ہے۔ سینیئر پلیئرز میں انضمام الحق، یونس خان، مصباح الحق اور شاہد آفریدی شامل ہیں۔ تمغہ حسن کارکردگی کے ساتھ ہر کھلاڑی کو 10، 10 لاکھ روپے اضافی بھی ملیں گے۔

 

شیئر: