Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025
تازہ ترین

جے آئی ٹی نے چیئرمین نیب کو بھی طلب کرلیا

اسلام آباد ... پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے چیئر مین نیب قمر الزماں چوہدری کو بھی بدھ کو طلب کرلیا۔ حدیبیہ پیپرز ملز سے متعلق بیان ریکارڈ کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی نے بدھ کو وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی طلب کررکھاہے۔منگل کو وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز چھٹی مرتبہ پیش ہوئے ۔ان سے ساڑھے پانچ گھنٹے تفتیش کی گئی۔

 

شیئر: