Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

امیر قطر کا دورہ فرانس ملتوی

پیرس۔۔۔۔امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے ایک ہفتے سے طے شدہ دورہ فرانس ملتوی کردیا۔انہوں نے فرانس کے صدر پر ٹیلیفون پر رابطہ کے دوران واضح کیا کہ دورہ موسم گرما کے آخرتک ملتوی ہوسکتا ہے۔ فرانسیسی صدر کے ابلاغی دفتر نے اطلاع دی کہ صدرفرانس نے خطے کے بحران پر تبادلہ خیال کیلئے امیر قطر سے رابطہ کیا تھا۔ اسی موقع پر امیر قطر نے دورہ ملتوی کرنے کی بات کہی۔

شیئر: