Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بہن پر قاتلانہ حملہ کرنیوالا گرفتار

ریاض۔۔۔۔20سالہ سعودی نے اپنی بہن پر دھار دار آلے سے حملہ کرکے اسے لہو لہان کردیا۔النعیریہ کمشنری کی پولیس نے اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ واردات کرنیوالے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا اور اس کی زخمی بہن کو اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی تھی۔

شیئر: