Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

کویت میں وزارت محنت قائم کرنے کی تجویز

کویت سٹی: کویت میں وزارت محنت قائم کی جائے گی۔ کویتی کابینہ میں محکمہ افرادی قوت اور غیرملکی کارکنان سے متعلق تمام محکموں کو ضم کرکے نئی وزارت قائم کرنے تجویز پیش کی گئی ہے ۔ نئی وزارت کا نام وزارت محنت ہوگا جس کے تحت افرادی قوت اور غیرملکی کارکنان کے تمام محکمے ہوں گے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: