Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ ،نیب آرڈیننس کے خاتمے کا بل منظور

کراچی ...سندھ اسمبلی نے نیب آرڈیننس کے خاتمے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ۔بل کے مطابق اب سندھ میں بدعنوانی پرکارروائی محکمہ اینٹی کرپشن کرے گا ۔ نیب کو کسی کارروائی کا قانونی اختیار نہیں ہوگا۔ صوبائی وزیر قانون نے پیر کو نیب آرڈیننس کے خاتمے کا بل پیش کیا۔ اپوزیشن نے اسمبلی میں ہنگامہ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن اور دیگر اراکین نے بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واک آوٹ کیا۔
 

 

شیئر: