Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

بچوں کے قتل کی ملزم ایشیائی خاتون کی خود کشی

جدہ۔۔۔۔۔جدہ کے اصلاح خانے میں ایک ایشیائی خاتون نے خود کشی کرلی۔اس پر اپنے بچوں کے قتل کا الزام تھا۔ اسے 15رمضان کو 10سالہ اور 8سالہ بیٹے اور بیٹی کے قتل کے الزام پر اصلاح خانے میں داخل کیا گیا تھا۔ بچوں کے پاسپورٹ امریکی تھے اور ماں کے ساتھ جدہ میں اقامت پذیر تھے۔

شیئر: