Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عیدالفطر کے دوران مخصوص ہیلتھ سینٹرز کام کررہے ہیں

ریاض۔۔۔۔وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطرکی تعطیلات کے دورا ن مخصوص سرکاری ہیلتھ سینٹرز 15شوال تک حسب معمول کام کرتے رہیں گے۔وزارت نے اپنے اکاؤنٹ پر واضح کیا کہ 15شوال سے تمام صحت مراکز سابقہ نظام کے مطابق کھلنے لگیں گے۔

شیئر: