Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

عمران خان امید کی کرن ہیں، خواجہ عدنان ظہیر

الخبر:عمران خان امید کی وہ کرن ہے جو پاکستان کو خوددار اور عظیم ملک بنائے گا۔12 سال کی جدوجہد اور قربانیاں نئے پاکستان کی بنیاد ہیں۔تحریک انصاف نے ملکی سیاست کو ایک نیا رخ دیا ۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف منطقہ شرقیہ کے رہنماخواجہ عدنان ظہیرکر رہے تھے۔مقامی ہوٹل میںکارکنوں اور عہدیداروں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی میں نزاکت چوہدری ، امجد خان مشوانی ، فیصل ستی، شیر بادشاہ، میاں تنویر، عقیل آرائیں ،احسن محمود ملک، بادشاہ یوسفزئی اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: