Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بیلیجئم سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی

ریاض - - -  - - سعودی ایف ڈی اے نے بیلجیئم سے عارضی طور پر انڈوں اور مرغیوں کے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ۔یہ پابندی وہاں برڈ فلو بڑے پیمانے پر پھیل جانے کی عالمی رپورٹوں کی بنیاد پر لگائی گئی ۔

شیئر: