Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

عجمان: پارا چنار اور احمد پور شرقیہ کے شہداء کیلئے دعائے مغفرت

دبئی (عمران خان یوسفزئی) پاکستان پاراچنار اور احمد پور شرقیہ کے اندوہناک حادثات میںجاں بحق ہونے والے شہداء کیلئے آل پاکستان مسلم لیگ کے مقامی عہدیداروں اور ممبران اور کارکنان نے عجمان آفس میں دعائے مغفرت کی اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: