Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

یمن: القاعدہ کے کیمپ پر امریکی بمباری

ریاض۔۔۔۔مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی ڈرون نے ابین صوبے میں القاعدہ کے ایک کیمپ پر بمباری کی۔ یہ کیمپ الوضیع ضلع کی وادی ملح میں قائم تھا۔ بمباری سے ہونیوالے نقصانات کی بابت کچھ نہیں معلوم ہوسکا۔

شیئر: