Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
تازہ ترین

صدر ممنون سے سرفراز احمد کی ملاقات

  اسلام آباد...پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ہفتے کوکراچی میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی۔صدر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے یہ کامیابی سخت محنت اور اچھی تیاری کے باعث حاصل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان کی کرکٹ کا شاندار اور سنہری دور بحال ہورہا ہے۔

 

شیئر: