Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

خیبر ایجنسی میں دھماکا، اہلکارسمیت 4 ہلاک

پشاور... خیبر ایجنسی میں دھماکے میں سیکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وادی تیراہ کے علاقے میدان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے گشت کے دوران وہاں نصب بارودی مواد کی زد میں آ گئی۔ ایک اہلکار اور 3 راہ گیر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی کو نقصان پہنچا۔ فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

 

شیئر: