Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

خود کار ٹرک میں کسی اور کی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کی، اوبر

واشنگٹن۔۔۔۔اوبرکمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ہی خود کار ٹرک مارکیٹ میں لانے والا ہے۔ اس نے اس امر سے انکار کیا کہ کسی اور کمپنی کے راز چرا کر یہ ٹرک تیار کئے گئے ہیں۔اس کا کہنا ہے کہ ان ٹرکوں میں کسی اور کمپنی کے سینسرز استعمال نہیں ہوئے۔اوبرنے کہا کہ ہم نے ایسے ٹرکوں کی تیاری کا کام 2016سے شروع کردیا تھا۔ اس وقت 2کمپنیوں سے ان کی ٹیکنالوجی حاصل کی گئی تھی لیکن یہ ٹرک اور کاریں ہم مسروقہ ڈیزائن کے بجائے اپنی ٹیکنالوجی کی بنیاد پر بنا رہے ہیں۔

شیئر: