Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

مریخ پر بچوں کی کوئی کالونی نہیں ، ناسا

واشنگٹن۔۔۔۔ناسا نے سی آئی اے کے ایک سابق افسر رابرٹ ڈیوڈ کے اس اعلان کو بے بنیاد قراردیا ہے کہ ناسا مریخ پر غلام بچوں کی کالونی قائم کررہا ہے۔ رابرٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان بچوں کو خفیہ طور پر مریخ پربھیجا گیاہے جہاں وہ غلاموں کی حیثیت سے کام کرینگے۔ناسا کے ترجمان نے کہا کہ مریخ پر ابتک کسی انسان کو نہیں بھیجا گیا۔پچھلے ہفتے ناسا اس خبر کی بھی تردید پر مجبور ہوا تھا کہ وہ خلائی مخلوق کی زندگی کے بارے میں کوئی اعلان کرنیوالا ہے۔

شیئر: