Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

نتیش سے اتحاد نہیں ٹوٹے گا، لالو

پٹنہ ۔۔۔۔۔آرجے ڈی کے سربراہ لالوپرساد یادونے ایک بار پھر کہا ہے کہ بہار میں حکمراں اتحاد چاہے کچھ ہوجائے نہیں ٹوٹے گا۔واضح رہے کہ بہار میں لالو کی آر جے ڈی اور نتیش کمار کی جنتا دل یو اور کانگریس میں اتحاد قائم ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بہار نے کہا کہ بی جے پی اس اتحاد کو توڑنے کی کوشش کررہی ہے جو کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔لالو اور نتیش کا اتحاد کبھی نہیں ٹوٹے گا، چاہے جتنی بھی غلط فہمیاں پیدا کردی جائیں۔

شیئر: