Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

کویت: زیر تعمیر عمارت میں آتشزدگی، شہری دفاع کا اہلکار زخمی

کویت : کویت سٹی کے نامی علاقہ میں واقع زیر تعمیر عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ زیر تعمیر عمارت میں جمعہ کو آگ لگی تھی جس کے باعث محکمہ شہری دفاع کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا ۔ آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔القبس اخبار کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی پر قابو پانے کے لئے شہری دفاع کی 12ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔آگ لگنے کے باعث موقع پر موجود 14افراد دم گھنٹے کا شکار ہوئے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: