Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مسجد الحرام میں 3100قالین بچھائے گئے

مدینہ منورہ ( وا س) مسجد الحرام کی انتظامیہ نے عید الفطر کے بعد آنیوالے پہلے جمعہ کو مسجد الحرام میں 3100سے زیادہ نئے قالین بچھوائے ۔ تمام قالینوں کو بچھانے سے پہلے معطر کیا گیا ۔ شاہ فہدرحمت اللہ علیہ کے توسیعی حصے میں زمینی اور پہلی منزل کے قالین تبدیل کئے گئے ۔

شیئر: