Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

امریکی وزیر خارجہ قطری بحران کے حل میں مصروف

واشنگٹن - - - - - امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اس ہفتے کا کافی وقت قطری بحران حل کرنے کیلئے لگایا ۔ترجمان نے بتایا کہ امریکہ بحران کے تمام فریقوں کو مل جل کر کام کرنے اور مسئلہ حل کرنے پر آمادہ کر رہا ہے ۔ مذاکرات کی ضرورت کو اجاگر کیا جا رہا ہے ۔

شیئر: