لندن۔۔۔۔کنگ فشر ایئرلائنز کے سربراہ وجے مالیہ آئی ڈی بی آئی بینک کا قرضہ واپس کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ یہ بات سی بی آئی نے وجے کے خلاف اپنی چارج شیٹ میں کہی۔یہ چارج شیٹ پچھلے ہفتے ممبئی کی عدالت میں پیش کی گئی۔وجے نے لندن فرار ہونے سے کئی سال پہلے6جنوری2012کو ایک ای میل میں کہا تھا کہ وہ قرضہ واپس نہیں کرسکتے۔