Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

سامان سے بھری ہوئی گاڑیوں پر نظر رکھنے کیلئے سیٹلائٹ ٹیکنا لوجی

لکھنؤ۔۔۔۔۔یوپی میں گاڑیوں پر حد سے زیادہ سامان لاد کر لے جانا غیر قانونی ہے اور اس پر نظر رکھنے کیلئے ڈیجیٹل اور سیٹلائٹ ٹیکنالوجی سے کام لیا جائیگا۔ حکومت نے قانون کی خلاف ورزی کرنیوالی گاڑیوں کی مانیٹرنگ کیلئے اقدامات کرلئے۔ یوپی کے وزیر ٹرانسپورٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ابتک سامان سے حد سے زیادہ بھری ہوئی 18ہزار 112گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور 23کروڑ روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ ایسی گاڑیاں یوپی میں نہ داخل ہوں ۔ ہم ’’گجرات کے طریقہ کار کا جائزہ لے رہے ہیں۔

شیئر: