Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

شریفوں کو بچانے کی کوشش ہورہی ہے،عمران

  اسلام آباد... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شریفوں کوبچانے کے لئے ریکارڈ میں ردوبدل کی رپورٹس آرہی ہیں۔ ٹوئٹرپر بیان میں انہوں نے کہا کہ اگررپورٹس درست ہیں تویہ فراہمی انصاف کی راہ میں سوچی سمجھی مداخلت ہے۔ اس جرم میں ملوث افراد کو جیل میں ہونا چاہیے۔دریں اثناء پانا مہ لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی 10 جولائی تک حتمی رپورٹ مرتب کرے گی۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات کا عمل تیز کر دیا ہے۔
 

 

شیئر: