Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

بسمہ معروف زخمی، ویمنزورلڈکپ سے باہر

  لندن ...آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں ہند کےخلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کی اہم کھلاڑی بسمہ معروف زخمی ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔بسمہ معروف انگلینڈ کےخلاف میچ میں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئی تھیں۔ انجری کو دیکھتے ہوئے ٹیم انتظامیہ نے ان کی جگہ ارم جاوید کو طلب کرلیا۔ آئی سی سی نے منظوری دیدی۔پاکستانی ٹیم ورلڈکپ میں کھیلے گئے 2میچوں میں شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پرہے۔

 

شیئر: