Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

اٹلی:گرمی سے ستائے جانوروں کیلئے آئس کریم

روم .... اٹلی کے چڑیا گھر میں گرمی کے ستائے جانوروں کو آئس کریم پیش کر دی گئیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں گرمی کی شدید لہر نے جہاں انسانوں کو ستانا شروع کردیا ہے وہیں جانور بھی اس سے کافی پریشان نظر آتے ہیں۔ روم کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے گرمی کے ستائے جانوروں کو گرمی سے بچانے کا انوکھے انداز اپنایا ہے ۔ پنجروں میں بند جانوروں کو آئسکریم کی دعوت اڑانے کا موقع دیا ہے۔ ان جانوروں میں چیتا اور بھالو سمیت کئی جانور شامل ہیں۔

شیئر: