Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایران پر امریکہ کا نیا الزام

واشنگٹن ....امریکی دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ ایران شام کی جنگ میں انسانی اسمگلنگ کے متاثرین سے ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ا یران کا نمبر پوری دنیا میں تیسرا ہے۔ امریکہ نے الزام لگایا ہے کہ ایران نے انسانی اسمگلنگ سے ناجائز فائدہ اٹھانے کا سلسلہ ترک کرنے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا۔

شیئر: