Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025

شاہ سلمان عرب دنیا کی موثر ترین شخصیت

جدہ .... عریبین بزنس ویب سائٹ نے واضح کیا ہے کہ2017ءکے دوران موثر ترین 100عرب شخصیات میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سرفہرست آگئے۔گزشتہ ہفتے نمایاں ترین شخصیات کے جائزے کے بعد یہ حقیقت سامنے آئی ہے۔ تجزیہ نگاروں کا کہناہے کہ ایسا اس لئے ممکن ہوا کیونکہ خادم حرمین شریفین نے سخت فیصلے کئے۔ نوجوانوں کو ملک چلانے کیلئے راستے کھولے۔ شہزادہ محمد بن سلمان ، ولی عہد اور نائب وزیراعظم بنائے گئے۔ شہزادہ محمد بن سلمان دنیا بھر کی 30طاقتور ترین شخصیات کی فہرست میں داخل ہوگئے۔ شاہ سلمان کو مذکورہ اعزاز مسلسل تیسری بار ملا ہے۔
 

شیئر: