Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

گاڑیوں میں اسٹیکر چسپاں کرنا خلاف ورزی

ریاض .....محکمہ ٹریفک نے خبردار کیا ہے کہ گاڑیوں میں بغیر اجازت یافتہ آلات لگانا یا اسٹیکرز چسپاں کرنا خلاف قانون ہے۔ جو شخص ایسا کریگا اس پر ٹریفک خلاف ورزی کا جرمانہ ہوگا۔ محکمہ نے یہ انتباہ ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر دیا ہے۔

شیئر: